سعودی فرماں روا شاہ سلطان بن عبدالعزیز نے آج صبح ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے بموجب شہزادہ محمد بن نائف کو ولی عہد کے منصب سے ہٹاکر ان کی جگہ اپنے 31
سالہ بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو اگلا حکمراں مقرر کیا ہے۔
style="text-align: right;">شہزادہ سلمان کے پاس نئی ذمہ داری کے ساتھ وزیر دفاع کا عہدہ بھی برقرار رہے گا نیز وہ نائب وزیر اعظم بھی ہوں گے۔
سعودی عرب کی بیعت کمیٹی کے 34میں سے 31ارکان نے شہزادہ محمد بن سلمان کے ولی عہد مقرر کئے جانے کے فیصلہ کی توثیق کی ہے